کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت
ویسے تو دنیا کی آبادی آٹھ ارب کہی جاتی ہے، مگر اس میں سے صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو ہزاروں برس سے اپنی جگہ قائم ہے۔ کرہِ ارض کے نوے ممالک میں بائیس فیصد زمین پر پھیلے یہ چار سو چھہتر ملین انسان ان پُرکھوں کی اولاد ہیں، جن کی زمین، ثقافت، وسائل،…
اپنے ہاتھ سے اپنے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر حزبِ اختلاف ہے لیکن اس وقت پارٹی قیادت کی مشکیں کَسی ہوئی ہیں، اس لیے…
خوشحال ظالم اور کچرا بچے
مختلف شعبوں میں ایسے پڑھے لکھے خوشحال عورتیں اور مرد مل جائیں گے کہ جن میں سے بہت سوں کی نگاہ میں کم سن ملازم اور کچرا ایک برابر ہے۔ رضوانہ دس برس کی ہے یا تیرہ کی، اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔ وہ بس ایک گھریلو ملازمہ ہے، جسے اس کے آقا سول…
تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ
پندرہ نومبر 1884 کو برلن میں جرمن چانسلر بسمارک کی سرکاری رہائش گاہ کے ہال میں انگریزی حرف یو U کی شکل کی میز کے ارد گرد چودہ مغربی ریاستوں کے مندوب بیٹھے اور پھر اگلے 104 دن کی کاوشوں کے نتیجے میں براعظم افریقہ کے نقشے کو اسکیل اور پنسل کی مدد سے سرحدیں…