”خدارا ملیر کو بچایا جائے!“
لفظی اعتبار سے ملیر کا مطلب ہے سرسبز و شاداب، شہرِ کراچی کا یہ علاقہ چونکہ بہت سرسبز وشاداب تھا، اس لیے اس نے ملیر کے نام سے شہرت حاصل کی۔ مشہورِ زمانہ مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی نے کیا خوب بات کہی ہے کہ مصر دریائے نیل کا اور شہرِ کراچی دریائے ملیر (ملیر…
ڈسکاؤنٹ سیل؛ دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
پاکستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جوتے، کپڑوں، گھریلو استعمال کی اشیا اور دیگر مصنوعات کی رعایت پر فروخت کا اعلان تواتر کے ساتھ کیا جاتا ہے اور مخصوص موسم یا تہوار کے قریب سیلز کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے۔ مدرز ڈے، فادرز ڈے، پاکستان ڈے، بیسٹ فرائیڈے، آزادی…
اسپین کا پورا گاؤں برائے فروخت، قیمت صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے!
یورپی ملک اسپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے یہ گاؤں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے…
برطانوی حکومت کی چیلسی فٹ بال کلب کی فروخت کی منظوری
برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوڈ بوہیلی کی روسی امیر شخص رومن ابراموویچ سے چیلسی فٹ بال کلب کی 4.25 ارب پاونڈز میں (5.3 ارب ڈالر) کی خریداری کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ پریمیئر لیگ کلب کو مارچ کے اوائل میں اس وقت فروخت کے لیے…