آب و ہوا میں تبدیلی پر نظر رکھنے والے جدید ترین سیٹلائٹ نے پہلی تصاویر جاری کردیں
پیساڈینا، کیلیفورنیا : آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ زمین پر ارسال کر دیا ہے اولین تصاویر میں جھیل سینٹ کلیئر، فلوریڈا کی بدلتی ہوئی ساحلی پٹی، اور زرعی پانی کے ذخائر کی تصاویر…