اسرائیل سے تعلقات کے حوالے سے سعودی عرب کا اہم اعلان سامنے آ گیا
ریاض – سعودی عرب کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے ترک نشریاتی ادارے اناطولو کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے اقوامِ متحدہ کے لیے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے…
سعودی عرب نے سمندر میں تیرنے والے شہر کے منصوبے کا اعلان کر دیا
ریاض : سعودی عرب نے ایک اور حیرت انگیز شہر بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو آٹھ کونوں کے منفرد ڈیزائن والا شہر ہوگا اور بحیرہ احمر میں تیرے گا سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق أوكساجون نامی یہ شہر اس سے قبل شروع کیے گئے نیوم پراجیکٹ کا حصہ…
سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان
ریاض : سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے، شاہ سلمان نے اس فیصلے کی منظوری بھی دے دی ہے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں…
ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلا رابطہ
بغداد : سعودی عرب اور ایران عرب کے نمائندوں کے درمیان عراق میں مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے اس حوالے سے دو عراقی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تہران میں حلف اٹھانے کے بعد علاقائی حریفوں کے درمیان اس طرح کی پہلی یہ ملاقات…
سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے اہرامِ مصر سے بھی قدیم مجسمے
ریاض : آثارِ قدیمہ کے ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ شمالی سعودی عرب میں پہاڑ تراش کر بنائے گئے اونٹوں کے مجسمے سات ہزار سے آٹھ ہزار سال قدیم تھے، یعنی یہ اہرامِ مصر سے بھی تقریباً چار ہزار سال پرانے ہیں ’’جرنل آف آرکیالوجیکل سائنس:…
پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، سعودی عرب
نئی دلی : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں، لیکن اس کے لئے وقت کا انتخاب ان دونوں ملکوں کو ہی کرنا چاہیے ایک بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا…
دو برابر حصوں میں تقسیم چٹان، سعودی عرب کا ارضیاتی عجوبہ
ریاض : سعودی عرب میں دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے، جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے، کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف اتنے ہموار…
سعودی عرب نے سائنو ویک، سائنو فارم کو منظوری دے دی
ریاض : سعودی عرب نے کورونا وائرس کی چینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی ہے سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں بوسٹر ڈوز بھی لگوانی ہوگی واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی…