Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

By Akhtar Rasool
نومبر 12, 2021 1 Min Read
0

ریاض : سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے، شاہ سلمان نے اس فیصلے کی منظوری بھی دے دی ہے

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے غیرملکیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دی ہے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے شہریت دینے کی منظوری ان افراد کے لیے دی جو قانونی، طبی، سائنسی، ثقافتی، کھیلوں اور تکنیکی شعبوں کو فائدہ پہنچانے اور ملکی ترقی کے پہیے کو مزید فروغ دینے میں معاون ثابت ہوں گے

شہریت دینے کا یہ فیصلہ سعودی عرب کے ویژن 2030ع کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملک میں مختلف شعبوں میں ماہرین کی تعداس میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ، اپنے شعبوں کے ماہرین اور سرمایہ کاری کرنے کے لیے ماحول سازگار کرنا ہے.

Tags:

NationalitySaudi Arabia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی ارکان کے حوالے سے آفتاب شیر پاؤ کا بڑا دعویٰ

Next

ناظم جوکھیو کا موبائل کنویں میں پھینکا، ملزمان. جام کریم کی ضمانت منظور

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme