آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں ایشیا اور…
کھیرتھر کا خوبصورت علاقہ پاچران تباہی کے دہانے پر
ضلع جامشورو کے دیہہ مول میں پاچُران جو کہ کھیرتھر نیشنل پارک میں آتا ہے ـ یہ علائقہ مول شہر کے قریب واقع ہے ـ پاچُران مول ندی کا خوبصورت مقام ہے یہاں بہت سارے گوٹھ آباد ہیں. اب یہاں بہت عرصے سے بحریہ ٹاؤن کے ایما پر ریتی بجری اٹھائی جا رہی ہے، جس…
مقبوضہ ملیر اور بحریہ ٹاؤن کا بھارت
یہ اکیسویں صدی ہے اور ہم ایک مہذب دور میں جی رہے ہیں.. تہذیب کا ایک ایسا دور، جس میں قابضین اس زمین پر بدمعاشوں کے اٹالے لے کر پہنچتے ہیں، جہاں کئی صدیوں سے غریب لوگ رہتے آئے ہیں… اور ان بیکس و لاچار لوگوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اس زمین کو…
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے بحران سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہئے؟
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے کیونکہ اس کی موجودہ آبادی 212 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ 2017ع کی مردم شماری کے مطابق؛ پاکستان آب و ہوا کی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ دس ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹرس نے آب و ہوا کے…
اس ہفتے کی تصاویر
اس ہفتے کی تمام تصاویر ہمیں گاجان گوٹھ گڈاپ سے ذوالفقار بلوچ نے ارسال کی ہیں. ذوالفقار ابھی نوجوان ہیں اور انہیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا شوق ہے. ان تصاویر میں آپ ان کی صلاحیتوں کے رنگوں کے ساتھ گڈاپ کی فطری زندگی کی دھنک بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں. گڈاپ کی…
گڈاپ میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج
آج گڈاپ میں گڈاپ ڈولپمنٹ سوشل ويلفيئر آرگنائيزيشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے علاقے میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی غیرقانونی طور پر قائم نذیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف احتجاج کیا گیا، جس میں علاقے کے عوام کی ایک کثیر تعداد شریک تھی. احتجاجی مظاہرے میں شریک…
جزائر بچاؤ تحریک کا جرگہ، احتجاج کا اعلان
ابراہیم حیدری میں سمندری جزائر بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام جاموٹ جیٹی پر ایک جرگہ ہوا جرگے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی جس نے متفقہ طور پر جزائر کے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف فیصلہ دیا جزائر بچاؤ تحریک نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ غاصبانہ…