Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

آلودہ فضا پاکستان کی اسی فیصد آبادی کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ

By Akhtar Rasool
اگست 29, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں ماحولیاتی اعتبار سے خطرناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 17 کروڑ 30 لاکھ افراد مٹی اور دھول کے طوفان کی وجہ سے درمیانی اور اعلیٰ درجے کی ناقص فضائی معیار سے دوچار ہیں

ایشیا اور پیسفک میں مٹی اور دھول کے طوفان کے خطرے کی تشخیص کے عنوان سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان اس خطے کا دوسرا ملک ہے، جہاں آبادی ہوا کے ناقص معیار سے دوچار ہے

جبکہ بھارت میں پچاس کروڑ سے زائد، ایران میں چھ کروڑ بیس لاکھ، چین میں چار  کروڑ افراد ہوا کے ناقص معیار سے متاثر ہیں

تناسب کے لحاظ سے ترکمانستان ، پاکستان، ازبکستان اور ایران کی پوری آبادی کا اسی فیصد سے زیادہ مٹی اور دھول کے طوفانوں کی وجہ سے درمیانے اور اعلیٰ درجے کے ہوا کے ناقص معیار سے دوچار ہے

پاکستان میں شمسی توانائی پر مٹی اور دھول کے طوفانوں کے اثرات کا تخمینہ ہر سال تین کروڑ ستر لاکھ ڈالر ہے۔ جہاز کے انجنوں کو مٹی یا دھول کے ذرات سے بہت خطرہ ہوتا ہے۔ کھیتوں کے بڑے علاقے ترکمانستان فصلوں کے رقبے کا 71 فیصد، پاکستان 49 فیصد اور ازبکستان (44 فیصد) میں دھول جمع ہونے سے متاثر ہوتے ہیں

رپورٹ کے مطابق ایشیا میں ایک ارب تیس کروڑ لوگوں کو میٹھا پانی مہیا کرنے والے ہمالیہ ہندوکش رینج اور تبتی سطح  پر بہت زیادہ دھول جمع ہوتی ہے.

Tags:

Air PollutionEnvironmentPakistan Air PollutionSave EnvironmentWater Pollution Pakistan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

رواں سال پٹرولیم مصنوعات پر  425 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا!

Next

کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے، امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme