کیا قوموں کو ماضی کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے؟
یہ بحث بھی تاریخی ہے کہ آیا قوموں کو اپنی تاریخ کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے بھی یا نہیں۔ بعض مورخین کے خیال میں چونکہ ماضی کو بدلا نہیں جا سکتا، اس لیے اس پر غور وفکر کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔ مورخین میں یہ بحث عرصہ دراز سے موجود ہے کہ…