کراچی میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گزری کے علاقے میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف…