جگنوؤں بھری تھیلی
تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔ راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی۔ ایک دُور وادی میں، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی، بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا…
ایک انتہائی سبق آموز کہانی کا دوسرا رخ
زندگی میں سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس آپ کو سبق سکھانے والا استاد ہونا چاہیے۔ آنکھ کا کُھلنا کیسا ظالم سبق ہے۔ نہ کھلے آنکھ، ہیں جی؟ پھر کیا ہوگا؟ کھلے اور بند ہو جائے اور پھر نہ کھلے؟ کھل جائے اور سامنے کوئی بھیانک منظر ہو۔ تو نارمل حالات میں آنکھ…
سونے سے تین گنا قیمتی رنگ کی داستان، جسے پہننے پر لوگوں کو قتل کروا دیا جاتا تھا!
شام کے صحرا کے ایک کونے میں قطنی محل کے کھنڈرات ایک ایسی جھیل کے کنارے موجود ہیں، جو بہت عرصہ پہلے خشک ہو چکی ہے۔ یہ کھنڈرات پہلی نظر میں دھبے کی طرح دِکھتے ہیں آج سے دو دہائیاں قبل 2002ع میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین یہاں ایک شاہی مقبرے کی تلاش میں مصروف…
بدنامِ زمانہ ظالم ٹھگ بہرام کی کہانی، جس پر ریکارڈ 931 افراد کے قتل کا الزام لگا
جب ہم کسی سیریل کلر یا کلنگ کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمارے ذہن میں کوئی نہ کوئی پیکر اُبھرتا ہے، لیکن جو لوگ پیڈرو لوپیز کی کارستانیوں سے واقف ہیں، ان کے ذہن میں اسی شخص کا نام سب سے پہلے آتا ہے وہ اپنے وقت کا سفاک ترین قاتل تھا، جو کمسن…
تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…
ہم نے اسلحے کے اوپر کتابیں سجا دیں‘ اسلحہ کے گڑھ درہ آدم خیل میں بنی لائبریری کی کہانی
جب خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں واقع بدنام ترین اسلحے کی مارکیٹ میں شور شرابہ بڑھتا ہے، تو اسلحہ ڈیلر محمد جہانزیب سکون کی تلاش میں کتابیں پڑھنے کے لیے لائبریری چلے جاتے ہیں اٹھائیس سالہ محمد جہانزیب خبر رساں ادارے اے ایف پی کو…