اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو؟
دنیا میں کچھ سوالات محض خیالات نہیں ہوتے، وہ تصور کی سرحدوں کو چھو کر انسان کی عقل کو چیلنج کر دیتے ہیں۔ ”اگر کبھی کششِ ثقل ایک سیکنڈ کے لیے رُک جائے تو کیا ہوگا؟“ ایسا ہی ایک سوال ہے۔ سننے میں دلچسپ مگر معنی میں لرزہ خیز۔ یقیناً، ایک سیکنڈ کچھ نہیں…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
بڑے ہجوموں میں لوگوں میں بھگدڑ مچنے کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟
بڑے ہجوم کو اپنی طرف متوجہ کرنے والے بڑے واقعات تفریحی، دلچسپ اور یادگار ہو سکتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے، بڑے ہجوم میں حفاظتی خطرات بھی لاحق ہو سکتے ہیں، جس میں بھگڈر مچنے کا خطرہ سر فہرست ہے گزشتہ ہفتے منگل کے روز بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک…
ایک انڈین سادھو 1973 سے مسلسل اپنا بازو کیوں اٹھائے ہوئے ہیں؟
اکثر ایسی خبریں اور تصاویر منظر عام پر آتی ہیں، جن میں سے کچھ ہمیں چونکا کر رکھ دیتی ہیں، خوفزدہ کر سکتی ہیں اور سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ اس بار ایک ایسی تصویر ہے جو سوال اٹھاتی ہے کہ انسانی جسم واقعی کتنا پائیدار ہے!! ایک بزرگ شخص کی ایک حیرت انگیز…
بلوچستان کا مسئلہ راکٹ سائنس نہیں
وفاق بلوچستان نامی ’پِن نکلا گرینیڈ‘ منہ میں دبائے بیٹھا ہے۔ اب پھٹا کہ تب پھٹا۔۔ دیکھنے والے کانوں میں انگلیاں دیے آنے والے وقت کے خوف سے آنکھیں میچے بیٹھے ہیں، بےحس نہیں، خوفزدہ ہیں۔ مسئلہ سامنے کا ہے۔ ادھر ادھر کی لاتیاں پوتیاں لگانے سے کچھ نہیں ہوگا،…
مونا لیزا کی مسکراہٹ کے پیچھے سائنس یا راز کیا ہے؟
مونا لیزا دنیا کی مشہور ترین پینٹنگز میں سے ایک ہے۔ یہ تصویر اپنے وقت کے بہترین مانے جانے والے مصور لیونارڈو ڈاؤنچی نے بنائی تھی۔ ایک فنکار ہونے کے علاوہ لیونارڈو بہت سے شعبوں میں ماہر تھے۔ وہ علم کے بھوکے تھے۔ وہ مصوری سے ہٹ کر بہت سے شعبوں کے بارے میں…
انسانی جسم کا کون سا عضو تیزی سے بوڑھا ہوتا ہے؟ صحت کے متعلق انتہائی اہم تحقیق
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خون کے ٹیسٹ کے ذریعے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ انسان کے اندرونی اعضا کتنی تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں اور یہ بھی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے کہ کون سے اعضا جلد کام کرنا بند کر جائیں گے یہ تحقیق امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین…
مچھروں کا دوغلا پن، کچھ افراد کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
مچھروں کے کاٹنے سے صرف خارش کا سامنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مختلف امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر کے کاٹنے کے پیچھے کیا سائنس ہے اور یہ کچھ افراد کو زیادہ تر کیوں کاٹتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق…