سائنسدان ایسے پچاسی سیاروں کا سراغ لگانے میں کامیاب، جہاں خلائی مخلوق موجود ہو سکتی ہے!
ماہرین فلکیات نے پچاسی ایسے ممکنہ سیارے ڈھونڈ لیے ہیں، جہاں خلائی مخلوق کی موجودگی ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ ابھی ان سیاروں کی تصدیق نہیں ہوئی، لیکن ان کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں کا خیال ہے ”ان میں درجہ حرارت اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے وہاں زندگی پنپ سکے“ یہ…
بلیوں کے چہرے کا تاثرات کے بارے میں سائنسدانوں کی تحقیق ہمیں کیا بتاتی ہے
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلیاں اپنی بات پہنچانے کے لیے چہرے کے تین سو مختلف تاثرات سے کام لیتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ بلیاں حیران کن معاشرتی گہرائی کی مالک ہوتی اور اتنی لاتعلق نہیں ہوتیں، جیسا کہ اس سے قبل ان کے بارے میں خیال کیا جاتا…
”مصنوعی انسانی’ایمبریو’ تیار کر لیا“ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ
امریکی اور برطانوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انسانی ’ایمبریو‘ سے حاصل کردہ اسٹیم سیل کی مدد سے مصنوعی انسانی ’ایمبریو‘ تیار کر لیا ہے۔ تاہم یہ بھی کہا ہے کہ یہ ابھی اپنی انتہائی ابتدائی شکل میں ہے واضح رہے کہ یہ دعویٰ اس لیے بھی اہمیت کا…
خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…