غم کی اندوہناک کہانیاں: غزہ کی پٹی میں سترہ ہزار بچے اپنے والدین سے جُدا ہوئے، یونیسف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایک محتاط تخمینے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کم از کم سترہ ہزار بچے تقریباً چار ماہ سے لاوارث یا اپنے والدین جُدا ہو گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کِرکس کا کہنا ہے کہ…
دنیا کے سب سے کم عمر ’سیریل کِلر‘ امرجیت ساڈا کی کہانی
ستمبر 2017ع کو جنوبی ہند کے سپر اسٹار مہیش بابو کی ایک فلم ’اسپائڈر‘ تیلگو، تمل، عربی اور ملیالم زبان میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں ایک بچے کی کہانی پیش کی گئی تھی۔ یہ بچہ ایک قبرستان میں پیدا ہوتا ہے اور لوگوں کے رونے کی آواز اسے تسکین پہنچاتی ہے، یہاں تک…
نیٹ فلکس، 14سال تک اپنے خاندان کو قتل کرنے والی خاتون کی سیریز سے تاریخ رقم
نیٹ فلکس پر ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ نامی سیریز نے تاریخ رقم کر دی ہے، جو چودہ سال تک اپنے خاندان کے مختلف افراد کو باری باری زہر دے کر قتل کرنے والی خاتون کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔ نیٹ فلکس کی ڈاکو منٹری سیریز ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ دل دہلا دینے واے موضوع پر…
دا سرپنٹ: جیل سے رہا ہونے والا سیریئل کلر چارلس سوبھراج کون ہے؟
نیپال کی سپریم کورٹ نے بدھ کو چارلس سوبھراج کو جیل سے رہا کر کے ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے چارلس سوبھراج 1970 کی دہائی میں ایشیا بھر میں قتل کی کئی وارداتوں کے سلسلے میں جیل میں سزا کاٹ رہا تھا اور اس کے بارے میں نیٹ فلکس پر ’دا سرپنٹ‘ The…
سیریل کلرز کو ہیرو بنانے کا سلسلہ!
حتیٰ کہ موت کے منتظر کارل ولیمز کی آواز بھی ان کے متاثرین سے کہیں زیادہ بلند ہے۔ سزا یافتہ قاتل اور منشیات کے اسمگلر کی جانب سے اپنی سابقہ بیوی رابرٹا کو لکھے گئے خطوط اگست 2019 میں شائع ہوئے تھے خود رابرٹا کو بھی حال ہی میں ایک فلم پروڈیوسر کو مبینہ طور…