Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

Netflix-makes-history-with-a-series-about-a-woman-who-killed-her-family-for-14-years
فناہم ترینتازہ ترینخبریں

نیٹ فلکس، 14سال تک اپنے خاندان کو قتل کرنے والی خاتون کی سیریز سے تاریخ رقم

By Akhtar Rasool
جنوری 7, 2024 2 Min Read
0

نیٹ فلکس پر ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ نامی سیریز نے تاریخ رقم کر دی ہے، جو چودہ سال تک اپنے خاندان کے مختلف افراد کو باری باری زہر دے کر قتل کرنے والی خاتون کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔

نیٹ فلکس کی ڈاکو منٹری سیریز ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ دل دہلا دینے واے موضوع پر بنی بے حد سنسنی خیز سیریل ہے، جس کے سامنے آنے کے بعد بھارتی شہر کیرالا میں سب سے پراسرار قتل کیس جولی جوزف کیس پر بحث شدت اختیار کر گئی ہے، جس کی حقیقی کہانی بے حد دلخراش سمجھی جاتی ہے۔

آج سے پانچ سال قبل 2019 میں جولی جوزف نامی ایک خاتون کو اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم نے گرفتار کیا، جس نے اپنے خاندان کے چھ افراد کا اندوہناک قتل کیا۔ مقتولین میں ملزمہ کی ساس، سسر، شوہر اور دو سالہ بیٹی بھی شامل تھے جنہیں سائنائیڈ کا زہر دیا گیا تھا۔

تحقیقات کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا کہ جولی جوزف این آئی ٹی کالج میں پروفیسر کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں اور سلسلے وار قتل میں بہت سے لوگوں نے ان کا ساتھ دیا، جن میں ان کے قریبی دوست ایم ایم میتھیو کا نام بھی شامل ہے۔

اپنی ہی بیٹی اور شوہر سمیت خاندان کے چھ افراد کو چودہ سال تک صبر سے انتظار کر کے باری باری موت کے گھاٹ اتارنے والی جولی جوزف کے کیس نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا۔ کہا جاتا ہے کہ جولی جوزف نے جائیداد کے حصول اور ناجائز رشتوں کے لئے یہ قتل کیے۔

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر کری اینڈ سائنائیڈ دی جولی جوزف کیس نامی ڈاکومنٹری 22دسمبر کو ریلیز کی گئی۔ جولی جوزف اصل میں کون تھی؟ اپنے سسرال والوں کو کیوں قتل کیا اور ایسے ہی دیگر متعدد سوالات کے جوابات اس سیریز میں دئیے گئے ہیں۔

دنیا کے 360 ممالک میں ٹاپ 10 میں شامل ہونے والی ڈاکومنٹری ’کری اینڈ سائنائیڈ‘ نے شہرت کی دوڑ میں شاہ رخ خان کی جوان اور ہالی ووڈ کی ایکوامین جیسی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈاکومنٹری کی ہدایات نیشنل ایوارڈ جیتنے والے کرسٹو ٹیمی نے دی ہیں۔

Latest

Tags:

a netflix original filma southern scandalbest historical netflix seriesbest series on netflixHistoryhistory of netflix documentaryjeffrey dahmer historyKillerNETFLIXnetflix 2023netflix and chillnetflix filmnetflix is a jokenetflix moviesnetflix original seriesnetflix seriesnetflix series 2023netflix trailernew netflix seriesSerial Killerserial killer documentaryserial killersSerieswild wild country netflix
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
What-was-the-role-of-the-Indian-soldiers-who-fought-and-died-in-Gaza-in-the-Israeli-army
Previous

غزہ میں لڑنے اور مارے جانے والے انڈین فوجیوں کا اسرائیلی آرمی میں کردار کیا؟

What-are-the-reasons-for-the-increased-risk-of-diabetes-in-young-people-
Next

نوجوانوں میں ذیابیطس کا خطرے بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme