بہاولپور کے بعد ڈی جی خان یونیورسٹی: طالبہ کا دو پروفیسرز پر جنسی زیادتی کا الزام
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی ایک یونیورسٹی میں بی ایس فزکس کی طالبہ نے اسی شعبے کے دو پروفیسرز پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیر کو اس واقعے کی ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان کے تھانہ گدائی میں درج ہوئی، جس کے مطابق یہ واقعہ مئی…
بلوچستان میں نرسوں کو جسم فروشی کے لیے دباؤ کا سامنا، حکام کے نام خط
صوبہ بلوچستان کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں خواتین نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کیے جانے کے واقعات کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں متاثرہ نرسوں نے انصاف کے لیے اعلیٰ حکام کے نام خط بھی لکھا ہے متاثرہ خواتین نرسوں نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ بعض اہلکار ان سے…
کراچی میں ہم جنس پرستوں کی تقریب، جنسی ہراسانی کے الزام میں جرمن سفارتکار کی پاکستان سے روانگی
ایک اعلیٰ جرمن سفارت کار پر کراچی میں ’ایل جی بی ٹی کیو‘ کی تقریب کے دوران ایک خاتون کو نامناسب طریقے سے پکڑنے کا الزام ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کے بعد ’جنسی ہراسانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘ ایک سینئیر جرمن سفارت کار کی جانب سے…
رکشہ میں خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی: سوشل میڈیا پر خاتون کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو گردش کررہی تھی، جس میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد گھر جانیوالی خاتون کا تعاقب کرتے نظر آرہے تھے، ملزمان نے کئی بار رکشہ رکوانے کی کوشش بھی کی. رپورٹ کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے ڈرگ روڈ کے قریب…