Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

رکشہ میں خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

By Akhtar Rasool
جولائی 21, 2021 1 Min Read
0

کراچی: سوشل میڈیا پر خاتون کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو گردش کررہی تھی، جس میں موٹر سائیکل  پر سوار دو افراد گھر جانیوالی خاتون کا تعاقب کرتے نظر آرہے تھے، ملزمان نے کئی بار رکشہ رکوانے کی کوشش بھی کی.

رپورٹ کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے ڈرگ روڈ کے قریب ایک پولیس چیک پوسٹ پر گاڑی روک دی جس پر مشتبہ افراد فرار ہوگئے، ملزمان نے ہیلمٹ نہیں پہن رکھے تھے، دونوں کے چہرے ویڈیو میں نظر آرہے تھے.

ایس ایس پی شرقی کے مطابق منگل کو پولیس نے خاتون کو ہراسان کرنیوالے ایک ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کرلیا، جس سے تفتیش جاری ہے.

پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم کے ساتھی کی جلد سے جلد گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارہے جارہے ہیں

Tags:

HarassmentKarachiSexual Harassment
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹوکیواولمپک برازیل کوفٹبال کے سخت حریفوں کا سامنا

Next

کرونا کی چوتھی لہر کے اثرات ، مثبت شرح 6 فیصد سے زائد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme