عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی: پیمرا
’آئی جی اور ڈی آئی جی کو نہیں چھوڑنا، آپ پر کیس کرنا ہے۔ مجسٹریٹ صاحبہ زیبا آپ بھی تیار ہو جائیں، آپ کے خلاف بھی ایکشن لیں گے۔‘ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اس تقریر کے بعد الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے…
دس ماہ کی بچی بھی عدالت میں۔۔۔ اسلام آباد پولیس تنقید کی زد میں
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس سوشل میڈیا پر ہدف تنقید ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے گذشتہ رات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیا لیکن ان کی شیرخوار بیٹی کو ماں کے ساتھ جانے…
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا
اداروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے آج صبح محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کو جیل بھیج…
شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ان کے موبائل فون برآمد کرنے کے لیے پولیس نے رات گئے ان کے اسسٹنٹ کے گھر پر چھاپا مارا جس کے دوران ڈرائیور اظہار ہدایت اللہ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا اسلام آباد پولیس چھاپے کے…
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل گرفتار، یہ گرفتای نہیں اغوا ہے۔ پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری اور دیگر رہنماؤں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کے بنی گالا چوک سے ‘اغوا’ کر لیا گیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو بنی گالا چوک…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اورشہزاد اکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے اوردونوں شخصیات کوہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے اسٹاپ لسٹ میں نام ڈالنے کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں شہباز گل اورشہزاد اکبرکی درخواست کی…