کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق
امریکی ریاست میساچوسیٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے شفٹوں کی نوکریوں کے شیڈول کا نمونہ بنایا جس میں انہوں نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا۔ تحقیق کے شریک مصنف فرینک شیئر کا…