بینائی سے محروم افراد کے لیے پاکستانی طالبعلم کے بنائے گئے سمارٹ جوتے
سوات : خیبرپختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے دسویں جماعت کے سترہ سالہ طالب علم وصی اللہ نے بینائی سے محروم افراد کے لیے ’سمارٹ جوتے‘ تیار کیے ہیں یہ سمارٹ جوتے نابینا افراد کو ایک سو بیس سینٹی میٹر کے دائرے میں آنے والی رکاوٹ سے آگاہ کر دیتے…