ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
سپر مارکیٹ کی شاپنگ ٹرالیاں، جو خریداروں کے ’دل کا حال‘ بتاتی ہیں۔۔
ماہرین سُپر مارکیٹ کی شاپنگ ٹرالی یا رولر کے ہینڈل میں ایک خصوصی سینسر لگانے کا تجربہ کر رہے ہیں، جو خریداروں کے دل کی دھڑکن سے انہیں لاحق امراضِ قلب کے خطرات کے بارے میں آگاہ کر سکتا ہے برطانیہ میں لیورپول کے محققین نے مقامی اسٹور کی کچھ شاپنگ ٹرالیوں…
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، شاپنگ مال میں نو افراد قتل
امریکی پولیس نے کہا ہے کہ ہفتے کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس کے ایک مصروف شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم نو افراد کو قتل اور سات کو زخمی کر دیا ڈیلس پولیس کے سربراہ برائن ہاروی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص کو، جن کے…
کیا ایمازون کے روبوٹ انسانوں کی جگہ لے لیں گے؟
آن لائن بزنس کی بڑی کمپنی ایمازون نے امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے مضافات میں قائم اپنی روبوٹکس لیبارٹری میں ’سپیرو‘ نامی روبوٹ تیار کیا ہے، جو انسانی ہاتھ جیسی مہارت کے ساتھ صارفین کو بھیجنے کے لیے اشیا کا انتخاب کرتا ہے یہ اب تک کا ایمازون کا…