سانحہ سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ بار کا مشتبہ ملزمان کی نمائندگی سے انکار
سیالکوٹ – سیالکوٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں ملزمان کا مقدمہ لینے سے انکار کر دیا ہے گزشتہ دنوں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے اندوہناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے اجلاس میں…
سانحہ سیالکوٹ : ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان
اسلام آباد – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کو مارنے سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی، خود بھی تشدد کا نشانہ بنتا رہا، ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی…
سیالکوٹ واقعہ: پُرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات میں ملزم کی شناخت اور سزائیں کیسے ہوتی ہیں؟
کراچی – جمعے کو سیالکوٹ شہر کی ایک فیکٹری میں ”توہین مذہب“ کے نام نہاد الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا بپھرے ہجوم کے ہاتھوں قتل کا یہ پہلا واقعہ نہیں، اس سے قبل بھی ایسے کئی واقعات…
اور پاکستان کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا؟
تقریباً آٹھ ماں پہلے میرے ایک کالم کا عنوان تھا کیا گھیرا تنگ ہو رہا ہے؟ آج آٹھ ماں بعد میں سمجھتا ہوں کہ گھیرا تنگ ہو گیا۔ پی ٹی آئی کے حامی بلکہ شاید کچھ اور خوش فہم قارئین اب بھی میرے خیالات سے متفق نہیں ہوں گے کیونکہ ہم پشتون اس جملے کا…
سیالکوٹ : سری لنکن منیجر کی بہیمانہ تشدد سے ہلاکت کے واقعے کی تفصیلات
سیالکوٹ – پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے بہیمانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے اور آپریشن رات بھر جاری رہا پنجاب پولیس کے ترجمان کے بیان کے مطابق آر پی او گوجرانولہ کی…