صرف دو ماہ میں کسی بڑے امریکی بینک کی ناکامی کا تیسرا واقعہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم فرسٹ ریپبلک بینک بھی ناکام ہو گیا ہے اور ریاستی ریگولیٹرز نے اسے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔ یوں یہ گزشتہ صرف دو ماہ کے دوران امریکہ میں کسی بڑے بینک کے ناکام ہو جانے کا تیسرا واقعہ ہے تفصیلات کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے…