سندھ، میٹرک امتحانات 5،انٹر کے 26 جولائی سے ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
کراچی : صوبائی محکمۂ تعلیم نے سندھ میں میٹرک (دسویں) کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کردی ہے جس کے مطابق اب یہ امتحانات 2 جولائی کے بجائے 5 جولائی کو ہوں گے جب کہ انٹر (بارہویں) کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے. اس حوالے سے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اور…
تعلیمی بورڈرز میں چیئرمیننز کی توثیق، چیئرمین BISE شہیدبینظیر آباد کو ہٹا دیا گیا
کراچی : سندھ کابینہ نے ڈاکٹر محمد فاروق حسن کو BISE شہید بینظیرآباد کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ انہیں ویٹرنری یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے ان کی جگہ اب کسی اور موزوں ماہر تعلیم کو چیئرمین مقرر کیا جائے گا کابینہ نے ڈاکٹر…
فرسٹ ایئر کے داخلے نویں کی بجائے میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر، محکمہ کالج کا نیا بکھیڑا
سندھ کے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے برعکس انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی وجہ طلبہ ایک مرتبہ پھر غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہوگئے ہیں قائم مقام ڈائریکٹر جنرل…