سندھ، نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم
کراچی : سندھ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم ہیں، دارالحکومت کراچی کے بیشتر اسکولوں میں درسی کتب تاحال فراہم نہیں کی جا سکی ہیں محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتب فراہم نہیں کی گئیں اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلبہ اور اساتذہ کا انوکھا احتجاج
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف نجی اسکول کے طلبہ نے انوکھا احتجاج رکارڈ کروایا طلبہ نے احتجاجاً کے ڈی اے چورنگی پر سڑک کنارے کلاس روم قائم کردیے، کھلے آسمان تلے عارضی کلاس رومز میں طلبہ نے ماسک بھی لگا رکھے تھے سڑک…
ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ٹھٹہ : سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کی رہائش گاہ گاؤں راج ملک میں ان کی…
سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، یکساں نصاب پر اعتراض
کراچی : سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، تاہم صرف وہ اسکول کھلیں گے جہاں سو فی صد اساتذہ ویکسینیٹڈ ہوں گے صوبائی…
تعلیمی سال میں توسیع کے باوجود بازار میں درسی کتب دستیاب نہیں
کراچی : سندھ میں کورونا کی وجہ سے نئے تعلیمی سال میں دو بار توسیع کے باوجود تاحال بازار میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت کی کتابیں دستیاب ہی نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق اگست کا پہلا عشرہ گزرنے کے ساتھ ہی نجی اسکولوں کی جانب سے آن لائن تدریسی سرگرمیوں کا…
دسویں جماعت کا دوسرا پیپر بھی آدھا گھنٹہ پہلے آؤٹ ہوگیا
کراچی : سندھ بھر میں دسویں جماعت کا دوسرا پیپر بھی شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی آؤٹ ہو گیا آج دسویں جماعت کے سائنس گروپ کا دوسرا اور آخری پیپر اختیاری مضمون ریاضی کا تھا ، فزکس کے ہونے والے پہلے پیپر میں بدانتظامی اور قبل از وقت پیپر آؤٹ ہونے کے بعد…
سندھ حکومت کا 4192 اسکولوں کو تحویل میں لینے کا بڑا فیصلہ
کراچی : سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بیالیسویں مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے فیصلے کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلائے جانے والے 4192 نان فارمل اسکولوں کو ٹیک اوور کی منظوری دے دی اور اساتذہ کی 8000 سے 25000 روپے تک تنخواہوں میں اضافے کا…
سندھ میں تعلیم کی تباہی
سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ سندھ حکومت کے…