6 جون 2021 کا تاریخ ساز دن
6 جون 2021 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ سندھ میں زمین، شناخت اور مقامی حقِ ملکیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہزاروں لوگوں نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے کے سامنے جمع ہو کر ترقی کے اس نام نہاد ماڈل کو چیلنج کیا، جسے مقامی آبادی…
خوف، مزاحمت اور دیواروں میں قید گواہی
کل شام، اپنے گاؤں کے درختوں کے سائے میں اور فصلوں کے درمیان چلتے ہوئے، جب اچانک ایک اژدھے پر نظر پڑی، جسے ہم بھیڑیا ٹاؤن کہتے ہیں، تو ایک لمحے کو خوف سے آنکھیں بند ہو گئیں۔ یہی گاؤں، میری جنم بھومی، جس کے آنگن میں کبھی طرح طرح کے درختوں کی چھاؤں ہوا…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط77)
ہماری کوتاہیاں، غلطیاں اور کمزوریاں ہی سندھو کی تباہی کی وجہ ہوں گی۔ اگر سندھو رک گیا تو یہ حضرت انسان کی بھی بربادی ہوگی۔یہ ہے میرے دوست کی داستان حیات۔۔ دلچسپ، چشم کشا، سنسی خیز اور شایدلرزہ خیز بھی۔۔ میں یہ کہانی قلم بند کر چکا تو مجھے سندھو کی آواز…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط52)
اس سے پہلے کہ کوئی اور بولتا میرا دوست سندھو بول پڑا، ”بلائنڈ ڈولفن جسے سندھی ’بِلھن‘ کہتے ہیں، میرا اور اُس کا ساتھ ازل سے ہے۔ کہتے ہیں یہ مچھلی تبت سے نکلے کچھ اور دریاؤں میں بھی پائی جاتی تھی لیکن اب صرف مجھ میں اور دریائے گنگا میں ہی باقی بچی ہے۔…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط49)
سندھو سرگوشی میں بتا رہا ہے؛ ”بھنگی خیل کے ’بنی افغاناں‘ رقبے جو پہاڑی نالوں کی وجہ سے اکثر ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتے ہیں، بہت زیادہ محنت اور محافظت چاہتے ہیں لیکن جہاں ان نالوں اور میرا پانی مضبوط پشتے باندھ کر ہموار زمینوں پر پھیلا دیا جاتا ہے، وہاں کی…
نوشہرو فیروز کی خوبصورت مسجد، جس کے ’محرابوں سے چاند کی تاریخ کا اندازہ ممکن‘
سندھ کے دارالحکومت کراچی سے 378 کلو میٹر دور قومی شاہراہ پر ضلع نوشہرو فیروز میں ہالانی کے تاریخی علاقے میں محراب خان مسجد واقع ہے، جسے تعمیری اور تخلیقی اعتبار سے ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے مقامی رہائشی محمد رمضان کمبوہ کے مطابق یہ مسجد اٹھارویں صدی…
مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکا میں بھی سناتی رہیں
کورونا کی وبا کے دوران کراچی جانے کا اتفاق ہوا تو اس بار دل کیا کہ حیدر آباد کا بھی ایک چکر لگا لیا جائے کیونکہ میں نے اب تک اس شہر کو پوری طرح سے نہیں دیکھا تھا۔ میرا حیدر آباد جانا صرف اس حد تک تھا کہ یا تو سندھ کے کسی اور…
فریئر ہال: کراچی کی ایک تاریخی عمارت کی کہانی
کراچی میں اگر ٹک ٹاکرز کے لیے کوئی سب سے زیادہ پرکشش مقام ہے تو وہ ہے فریئر ہال۔ یہاں اتوار کو نوجوان تو نوجوان، بعض فیملیز بھی ٹک ٹاک بناتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اس تاریخی ہال کی دوسری وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ ایک ڈیٹنگ پوائنٹ بھی ہے اور یہ سلسلہ…