’سندھو جی گونج‘: سندھی سینیما کی نئی بازگشت
فلم ’سندھو جی گونج‘ میں سندھو دریا کے گرد گھومتی چار کہانیاں اور ان سے جڑے کردار سبھی میں سندھو بہتا، ٹھہرتا، تھمتا اور کہیں تھکتا نظر آتا ہے۔ میں نے فلم پر جب لکھنا چاہا تو فلم ناقد اور ’سندھو جی گونج‘ کے ڈسٹری بیوٹر کامران جاوید نے مختصر دورانیے کے…
پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی
میں اپنے والد سے یہ سن کر حیران رہ گئی کہ ہماری مادری زبان سندھی ہے۔ میں نے اس زبان کے بارے میں کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ میرے والد نے وضاحت کی کہ جس علاقے میں سندھی زیادہ تر بولی جاتی ہے، وہ صوبہ سندھ ہے جو انڈیا میں نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک…
شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
مٹی کے برتنوں پر ڈیزائن بنانے کے فن کو زندہ رکھنے والی سندھی کمہار خواتین
سندھ میں موجود آثار قدیمہ کی کھدائی سے معلوم ہوتا ہے کہ عوامی مہارتوں اور فنون کے حوالے سے صدیوں سے سندھ کی تاریخ نہایت ہی شاہکار رہی ہے۔ سندھ میں برصغیر پاک وہند کے وہ قدیم ہنر مند ہیں، جو آج تک اپنے روایتی لوک ہنروں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ان ہنروں…
سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘
سعودی عرب میں رمضان کی آمد سے قبل اس مناسبت سے سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا اور طریقوں سے مزین کیا جاتا ہے ان اشیا میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جو رمضان کے دوران ہر چھوٹے بڑے بازار اور ہر اہم عمارت پر نظر آتا ہے سعودی عرب…
سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا کام نہیں اور کام کرے گی‘
’مجھے دو تین بار اغوا کیا گیا، مارا پیٹا گیا، رحیم یار خان اور جامشورو میں بھی اغوا ہوئی، زمینداروں نے بہت مارا لیکن میں نے کہہ دیا کسانوں سے دستبردار نہیں ہوں گی، انھیں آزاد ضرور کروائیں گے۔‘ یہ ہیں لالی کولھی، جو پہلے خود نجی جیل میں قید تھیں اور اب…
کیا سندھی ٹوپیاں بنانے کا ہنر زوال پذیر ہو رہا ہے؟
کسی قوم کی ثقافت اس کے رسم و رواج، روایات اور لباس سے پہچانی جاتی ہے۔ لباس ایک ایسی چیز ہے، جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسان کس علاقے یا قوم سے تعلق رکھتا ہے۔ سندھی ٹوپی بھی سندھی ثقافت کا حصہ بن چکی ہے۔ جسے سندھی قوم سے تعلق رکھنے والے…