سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
سندھ کے ڈاکو: کلہوڑا دور سے آج تک سندھ کے ہر حکمران کے تاج کا کنکر کیوں بنے رہے؟َ
سندھ کے ڈاکوؤں سے منسوب ایک کہانی یہ بھی ہے کہ آٹھویں صدی میں جب عرب تاجروں کا بحری جہاز سری لنکا سے حجاز جا رہا تھا تو سندھ کے سمندری پانیوں میں ڈاکوؤں نے اس بحری جہاز پر لوٹ مار کی تھی۔کہانی کے مطابق، ڈاکوؤں کی اس لوٹ مار پر ایک عرب عورت کی…
رئیس کریم بخش نظامانی
قیام پاکستان سے قبل سندھ کی شخصیات میں ایک بڑا نام رئیس کریم بخش نظامانی کا ہے، جو خواص وعوام میں یکساں مقبول تھے۔ انھیں سندھی ادب، تہذیب وتمدن سے حد درجہ پیار تھا۔ سندھ کے رسم و رواج اور روایت سے انھیں بے انتہا محبت اور لگاؤ تھا، یہی وجہ ہے کہ انھوں نے…
سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کے زیر اہتمام گڈاپ کے کاشتکاروں کا منظم قانونی جدوجہد کا اعلان
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیر اہتمام ملیر کے آبادگاروں کے اجلاس کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز بادام باغ کونکر گبول اسٹاپ گڈاپ میں علاقے کے آبادگاروں اور کاشتکاروں کی ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک…
سندھ: ٹنڈو بہاول سانحے سے ماڑی جلبانی واقعے تک۔۔۔
سندھ کے شہر سکرنڈ سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ماڑی جلبانی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ماڑی جبلانی میں جمعرات کی دوپہر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں، مقامی افراد اور…
بالائی سندھ میں بدامنی کے خلاف کارروائی میں سستی پر مظاہرین کا اظہارِ مایوسی!
تاجروں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں کے اغوا پر بالائی سندھ کی ہندو برادری کا احتجاج جاری ہے، جبکہ مغویوں میں سے دو کو گزشتہ روز کی شام اغوا کاروں نے رہا کر دیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کشمور سے اغوا کئے گئے تین مغویوں کو…
کھیرتھر، جہاں میرے خواب بستے ہیں۔۔
کراچی کا نام سنتے ہی کچرا، دھواں، کنکریٹ کے جنگل کا گمان ہوتا ہوگا، مگر اسی کراچی میں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے ’کھیرتھر نیشنل پارک‘ جو سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے۔۔ اب سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے تو رقبہ کے لحاضٹ سے چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیں اسی میں قدرت…
مانگ (سندھی ادب سے منتخب افسانہ)
سرکاری ہسپتال کھپرو کے مردہ خانے کے سامنے لوگوں کا جمگھٹا، دھول مٹی میں لت پت بال، چوٹی اور مانگ بھی، دھول اور ہوا میں اڑ رہے تھے۔ اندر خاکروب، ڈاکٹر، مکھیوں کی بھن بھن۔ سندھ جنی، کسی کی لاج سب کا ناموس، کئی اجنبیوں کے سامنے اس کی لاش ننگی پڑی تھی۔ ٹیڑھے…