ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
سندھ: گندم کے ریکارڈ میں مبینہ فراڈ، چوری سے اربوں روپے کا نقصان!
قلتِ خوراک ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ افریقہ کے ممالک میں تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہاں خوراک کی قلت کا سامنا رہتا ہے مگر پاکستان جیسے زرخیز ملک اور جہاں ایک طویل نہری نظام موجود ہو اور صحرا نہ ہونے کے برابر ہوں، وہاں خوراک کی قلت جیسے مسائل سمجھ سے…
استاد اللہ رکھیو کا بہیمانہ قتل، ڈاکوؤں کے زیرِ تسلط کچے کا علاقہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی
سندھ میں ڈاکو راج کا سلسلہ ایک بار پھر سے تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، بدامنی کے بادل گہرے ہو رہے ہیں اور ہر آئے دن کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی شخص اغوا یا قتل ہو رہا ہے۔ حکومت سندھ اس سلسلے میں کچھ بھی کرنے سے قاصر دکھائی دے رہی ہے پولیس…
تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
سندھ کے کسان؛ تاریخ کے تناظر میں
آزادی کے 75 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان میں کسانوں کی حالتِ زار میں کوئی نمایاں تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ملک کے دوسرے سب سے بڑے صوبہ سندھ میں ہاری تحریک کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ اس ضمن میں گوہر سلطانہ عظمیٰ کی ایک تحقیق کا مطالعہ بہت ضروری ہے تاکہ…
سندھ کی قوم پرست جماعتیں انتخابات میں کامیابی کیوں حاصل نہیں کر پاتیں؟
2018ء کے انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ سندھ میں طویل عرصے سے مسلسل برسرِ اقتدار رہنے والی پی پی پی کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے، اس لیے اس بار سندھ کے لوگ اسے اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کردیں گے اور اپنے لیے کسی نئے…
تیندوا کھیرتھر میں کہاں سے آیا؟
دو روز قبل سندھ کے شہر کوٹڑی کی ایک عدالت میں اس وقت غیر معمولی صورتحال پیش آئی، جب کمرۂ عدالت میں ایک تیندوے کی لاش پیش کی گئی، جسے کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا یہ تیندوا بچل سونہیرو گاؤں میں مارا گیا تھا، یہ گاؤں کانبھو پہاڑ…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط77)
ہماری کوتاہیاں، غلطیاں اور کمزوریاں ہی سندھو کی تباہی کی وجہ ہوں گی۔ اگر سندھو رک گیا تو یہ حضرت انسان کی بھی بربادی ہوگی۔یہ ہے میرے دوست کی داستان حیات۔۔ دلچسپ، چشم کشا، سنسی خیز اور شایدلرزہ خیز بھی۔۔ میں یہ کہانی قلم بند کر چکا تو مجھے سندھو کی آواز…