زندگی کا ابتدائی بیس پچیس برس کا عرصہ
پر زندگی کا ابتدائی بیس پچیس برس کا عرصہ کوئی تبصرہ نہیں ہے
4 Min Read
مئی کا اک گرم دن تھا، سورج آگ برسا رہا تھا۔ کالج کی ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد جیسے ہی میں رکشے میں بیٹھ رہا تھا کہ پروفیسر مبین نے مجھے آواز دی اور اصرار کر کے مجھے اپنی موٹر سائیکل پر بٹھا دیا۔ اولڈتھانہ پہنچنے پر میں نے پروفیسر صاحب کو کھانے پر اصرار…