مائیک ٹائسن نے جہاز میں مذاق اڑانے پر مداح کی پٹائی کر دی
سان فرانسسکو – امریکی پولیس نے سابق امریکی عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن کی جانب سے طیارے پر ایک شخص کی پٹائی کرنے کے معاملے کی تفتیش کا آغاز کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق باکسر کی…