عینک لگانے والے اسے ہٹا کے تصویر کیوں کھچواتے ہیں؟
جن لوگوں کو ہم نے شروع سے چشمہ لگائے دیکھا ہوتا ہے، وہ کبھی اسے ہٹا کے سامنے آئیں تو ایک دم بہت عجیب سی شکل لگتی ہے۔ لیکن نظر کا چشمہ مستقل پہننے والے سبھی لوگوں کو یہ پکا یقین ہوتا ہے کہ عینک ہٹا کے وہ پہلے سے کہیں بہتر لگتے ہوں گے۔…
ذکر تین نئی دلچسپ اور حیران کن ایجادات کا
اس رپورٹ میں تین ایسی نئی ایجادات کا ذکر کیا جائے گا، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی یقیناً حیران رہ جائیں گے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینئروں نے کاغذ جتنا باریک اور لچک دار لاؤڈ اسپیکر ایجاد کرلیا ہے جسے دیوار کے علاوہ کئی طرح…
فیسبک نے اسمارٹ ڈجیٹل عینک فروخت کے لیے پیش کردی
سان فرانسسكو : فیسبک نے آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے، جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے عینک کی دونوں جانب 5 میگا پکسل کیمرے نصب ہیں، جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور وڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی…