مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
یہ ان دنوں کی بات ہے، جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزا نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے ان دنوں میں، میرے…