تنزانیہ کے کھوجی چوہے، جو بہت جلد سونگھنے والے کتوں کی طرح ایئرپورٹس پر ہو سکتے ہیں!
دنیا بھر میں چوہوں کو بیماریاں پھیلانے اور اشیا کو کتر کر نقصان کرنے کی وجہ سے ناپسند کیا جاتا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں تو خاص طور پر چوہوں کی بہتات کو ایک چیلنج سمجھا جاتا ہے اور اس بار ان کا صفایا کرنے کے لیے باقاعدہ ایک عہدے دار کا تقرر کیا…