برطانوی معاشرے کا نچلی سطح کا متوسط طبقہ
عہد وسطیٰ میں برطانوی معاشرہ دو طبقوں میں تقسیم تھا۔ جاگیردارانہ یعنی فیوڈل اور عوام۔ عوام میں کسان، مزدور، کاریگر اور چھوٹے دکاندار شامل تھے۔ اس دور میں متوسط طبقے کا کوئی وجود نہیں تھا۔ صنعتی انقلاب نے برطانوی معاشرے کی تشکیل کو بدل ڈالا۔ فیکٹری سسٹم…