”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
ناراض روسیوں کی مدد سے ایف بی آئی کس طرح ’غدار‘ امریکیوں کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے؟
امریکی تحقیقاتی ادارہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے، جو ایف بی آئی کے بقول، ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں امریکی…
ایلون مسک نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے
لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں ’سنجیدگی سے غور‘ کر رہے ہیں روئٹرز کے مطابق ایلون مسک نے اپنے اس ارادے کا اظہار ہفتے کو ایک ٹوئٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کیا، جب…