سوشل میڈیا انسانیت کے لیے خطرہ ہے، عالمی ماہرین
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کئی ماہر سائنسدانوں کے ایک گروپ نے اپنے مشترکہ تحقیقی مقالے میں خبردار کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر انسانوں کے اجتماعی طرزِ عمل اور سوچ میں تبدیلی کو سمجھا نہ گیا تو یہ ٹیکنالوجی پوری انسانیت اور انسانی تہذیب کو تباہ کرکے…
واٹس ایپ پر اب وڈیو اور تصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی
سلیکان و یلی : واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ایک نہایت ہی مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا اور اب اسے اپنے پیغامات کو مزید محفوظ بنانے کے خواہش مند اینڈروئڈ صارفین کےلیے یہ فیچر جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے…
واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا
سماجی رابطوں کی بڑی ویبسائٹ واٹس ایپ نے 2021 کے اپنے سب سے بڑے فیچر کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے پلیٹ فارم پر اس فیچر کے حوالے سے کام کیا جا رہا تھا، جس کے تحت ایک اکاؤنٹ بیک وقت کئی ڈیوائسز میں…
امریکی فیسبک کے استعمال سے بیزار ہونے لگے
گزشتہ دنوں فیس بک نے سال 2020ع کے لیے اپنے صارفین کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ نئے افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا، لیکن اسی برس فیسبک میں امریکیوں کی دلچسپی میں واضح کمی رکارڈ کی گئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی…
ٹک ٹاک نے ویڈیو کونٹینٹ کے لیے نئی شرائط جاری، ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﭼﯿﻦ کی معروف ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ٹک ٹاک نے ویڈیو شیئرنگ پر نئی اور قدرے سخت شرائط عائد کرتے ہوئے بعض اہم اعلانات کئے ہیں اب ٹک ٹاک ایپ غیرمصدقہ ویڈیو کی تصدیق نہ ہونے پر ان کی نشاندہی (فلیگ) کرے گی تاکہ اس پلیٹ فارم پر غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا…
ٹک ٹاک نے پالیسی میں تبدیلی اور قواعد میں اضافہ کر دیا
مقبول وڈیو ایپ اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹک ٹاک نے منفی، گمراہ کن، تشدد پر مبنی یا دھمکی آمیز ویڈیوز کی روک تھام کرنے کے لیے اپنے قواعد میں اضافہ کر دیا ہے انٹرنیشنل میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک نے…