انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
”ہر تاریک سرنگ کی ابتدا روشنی سے ہوتی ہے۔“ صبح کی پہلی چائے کے ساتھ لاکھوں لوگ روزانہ کی طرح انسٹاگرام کھولتے ہیں۔ کوئی دوستوں کی تصاویر دیکھتا ہے، کوئی سفر کی ویڈیوز، کوئی کھانوں کی تراکیب، تو کوئی محض وقت گزارنے کے لیے بے مقصد اسکرین پر انگلی پھیرتا…
صرف ایک کام آپ کی پوری زندگی تبدیل کر دے گا
اگلے روز ایک دانشور دوست ملنے آئے۔ انہیں چائے پیش کی، گپ شپ ہوتی رہی۔ اچانک کہنے لگے کہ اس پر غور ہونا چاہیے کہ ہم جس جال میں پھنس چکے ہیں، اس سے کیسے نکلیں؟ پہلے تو میں نے سوچا کہ شاید سیاسی حوالے سے بات کہی یا پھر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب…
آج اسکول جانے والے 60 فیصد بچے بالآخر ایسی نوکریاں کریں گے، جو آج موجود بھی نہیں ہیں! مستقبل کا حیران کن منظر نامہ
مستقبل بہت تیزی سے ہماری طرف بڑھ رہا ہے، اور 2025 حالیہ تاریخ کے سب سے انقلابی سالوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ یہ تبدیلیاں صنعتی انقلاب جیسی اہم ہو سکتی ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ٹیکنالوجی بے پناہ رفتار سے ترقی کر رہی ہے، اور اس کے ساتھ ہی معاشرہ اور ماحول…
”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
سوشل میڈیا ہمیں غریب بنا رہا ہے
سوشل میڈیا کے جہاں بہت سے فوائد ہیں، وہیں بہت سے نقصانات بھی ہیں۔ ہم اپنے لیے کوئی بھی فیصلہ سوشل میڈیا کے اثرات سے آزاد ہو کر نہیں لے سکتے۔ ہم وہاں جو ہوتا دیکھتے ہیں، اپنی زندگی میں وہی کرنا چاہتے ہیں۔ اب چاہے وہ کوئی ٹرینڈ فالو کرنا ہو یا دوستوں کی…
شہری نوجوان ریلز نہ دیکھے تو اور کیا کرے؟
اسکرولنگ چل رہی ہے، ساتھ والے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں، ریلز نہیں رکنی چاہییں۔ اننت امبانی کی شادی پہ ایشوریہ نے ابھیشیک کے بغیر انٹری دی (ان کا تو پکا کٹ گیا)، رات چار بج کر 10 منٹ پر کون کس سے ملنے گیا، پوری خبر ہے۔ نہیں پتہ تو اپنے آپ کا…
زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع
مغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی یونیورسٹیوں اور نیوز روموں میں سکھایا جاتا ہے کہ ہر خبر چھپنے یا نشر کرنے سے پہلے دو ذرائع سے تصدیق صحافت کا بنیادی اصول ہے۔ مغربی اداروں کے لیے کام…
سوشل میڈیا ہمارے دماغ اور نفسیات پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟
ایک زمانہ تھا، جب مختلف ممالک کے لوگوں سے قلمی دوستی کرنے کے لیے مخصوص جرائد ہوا کرتے تھے، جن میں ان لوگوں کے ایڈریس درج ہوتے تھے، جن سے خط و کتابت کی جاتی اور لوگ دوستی کے رشتے میں بندھ جاتے، تاہم اس میں کافی وقت لگتا تھا یہ معاملہ مگر اب تبدیل…