بیٹیوں کا قتل: کوئی باپ بھلا ایسا کیسے کر سکتا ہے؟
چھوٹی چھوٹی، چمکتی آنکھیں کبھی بند اور کبھی کھلتیں، ننھا سا جسم کپڑے میں لپٹا جب میرے ہاتھوں میں آیا تو یقین جانیے ایسا لگا کہ پوری دنیا میری گود میں سما گئی ہے، خوشی سے نہال اور آنکھیں اشک بار تھیں، جب میں بیٹی کا باپ بنا بیٹی کی پیدائش سے چار سال…
’ہم ہم ہیں، آپ نہیں‘: اولاد کا وہ ڈائیلاگ، جس نے ماں کی آنکھیں کھول دیں!
ہمارا بچپن تو بڑا ہی شاندار تھا، جس میں سب ہم عمر بچے ہم سے چڑتے تھے اور شاید ان کی مائیں بھی۔ بڑے ہوئے تب عمر میں کہیں چھوٹے بچوں نے روایت قائم رکھی اور ان کی ماؤں نے بھی۔ سمجھ کبھی نہیں آئی کہ قصور کیا تھا ہمارا؟ قسم لے لیجیے جو ہم…
زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ!
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین…
ہمارے بچے کہاں جائیں؟
مثالیں تو خیر بے شمار ہیں۔ فی الحال میں بچوں تک محدود رہوں گا کہ جن کی تعلیم و تربیت اور عمر کے حساب سے بدلتی ضروریات کی دیکھ ریکھ ہر ماں باپ کا لازمی فرض ہے مگر اب یہ فرض کم و بیش ‘آؤٹ سورس‘ کر دیا گیا ہے۔ غریب طبقات کے طفلانِ محروم…
شاہ دولہ کے چوہوں کی قوم
بچپن میں اکثر بازاروں، چوراہوں پر چھوٹے سر والے بچوں کو بھیک مانگتے دیکھ کر خوفزدہ ہونا فطری عمل تھا۔ لڑکپن میں یہ ڈر تجسس میں بدلا کہ یہ ہم سے مختلف کیوں ہیں اور یہ شاہ دولہ کے چوہے/ چوہیاں کیوں کہلاتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ تھوڑا شعور آیا، تب ایسے بچوں…
لال غبارہ اور ناممکن قسم کی ہیپی اینڈنگ
دکان میں ایک بابا داخل ہوتا ہے اور بڑے اشتیاق سے پوچھتا ہے ’یہاں غبارے ملتے ہیں؟‘ دکاندار بہت غصے میں کہتا ہے کہ یار تم ہر دوسرے دن آتے ہو اور گھستے ساتھ غباروں کی فرمائش کرتے ہو۔ تمہیں پتہ ہے یہاں جگہ کم ہے، پھولے ہوئے غبارے میں کہاں رکھوں گا؟ اور…
شکریہ ٹیچر!
دنیا کے اکثر ممالک میں ہر سال پانچ اکتوبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے، جس میں اساتذہ، اساتذہ کی تنظیموں اور اساتذہ کی تربیت کے اداروں کو مستقبل کے رہنماؤں کی تعلیم و تربیت اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے آج سے 28 برس…
”بچے فیل نہیں؛ والدین ناکام ہوتے ہیں“
سوشل میڈیا نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے اور مزید تیزی سے ہمیں ایسی تبدیلی کی جانب لے کر جا رہا ہے جس کے لئے ہم تیزی سے تیار نہیں ہو رہے ہیں۔ آج کل والدین بڑے فخر سے اپنے بچوں کے رزلٹ کارڈ فیس بک اور وٹس ایپ اسٹیٹس پر لگاتے ہیں۔ یہ…