پاکستان، بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل اور ہمارے جاہلانہ رویے
سدرہ عام طور پر ایک خوش باش اور ملنسار لڑکی تھی مگر پچھلے چند ماہ سے میں نے اس کے چہرے پر ایک عجیب اداسی اور پریشانی کے سوا کچھ نہیں دیکھا تھا۔ وہ چپ چاپ سی رہنے لگی تھی اور کسی سے زیادہ بات نہیں کرتی تھی ہاسٹل کی لڑکیاں اس کے بارے میں…
وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا
’بند مٹھی لاکھ کی، کھل گئی تو خاک کی‘ ہر جلسے سے پہلے حقیقی آزادی کے لیے فیصلہ کن تحریک کا طبل بجنے کی آس بندھائی جاتی ہے۔ سب دم سادھے انقلابی اعلان کے انتظار میں ہمہ تن گوش ہو جاتے ہیں۔ تقریر کے آغاز میں امید دلائی جاتی ہے کہ اہم اعلان آخر میں…
زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش
بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں، ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی…
صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل
انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم…
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں؟
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں اور گالی کسی کی والدہ، بیٹی یا بہن کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟ آپ کے پاس بیویوں پر ایک لطیفہ آیا اور اسے پڑھ کر، ہنس کے، آگے بڑھا دیا گیا۔ یہ ہنسی کیوں آتی ہے؟ بیوی سے اتنے ہی تنگ ہیں تو ساتھ کیوں رہتے…
فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…
ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟
اس ماں کو باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے سرہانے اکیلے ہی بیٹھنا تھا کیونکہ جس رستے پر وہ چل رہی تھی وہ بلآخر اس کھڑکی پر ہی آکر ختم ہوتا تھا۔ تو اگر آج وہ اس خالی باغ کی طرف کھلتی کھڑکی کے کنارے بیٹھی اندر اور باہر کی خموش تنہائیوں کو جیتی ہے…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…