بارش سے بجلی پیدا کرتے سولر پینل، اور سولر پینل کی کارکردگی بڑھاتا ’معجزاتی مواد‘
حال ہی میں سائنسدانوں کی جانب سے سولر پینل کے حوالے سے دو الگ الگ انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہیں۔ نہ صرف سولر پینل کی کارکردگی بڑھانے کا راستہ دریافت کیا گیا ہے بلکہ اب سولر پینل بارش سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گے بارش سے بجلی بنانے والے سولر پینل بارش میں…
ماحول دوست جدید ٹیکنالوجی، ’ٹرانسپیرنٹ سولر پینل‘ کیا ہے؟
ٹرانسپیرنٹ سولر پینل سورج کی روشنی سے بجلی تیار کرنے کا ایک جدید ٹیکنالوجی ہے، جسے عمارتوں میں شیشے کی کھڑکیوں میں نصب کیا جاتا ہے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں شعبۂ مکینیکل انجینئرنگ کے استاد ذیشان سکندر اس کی وضاحت کرتے ہوئے…
دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار لیا گیا
اوسلو : ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے اس کی مکمل تفصیلات ریسرچ جرنل…
بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں، مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں
انوویٹرز میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے، کہ گنجے مرد قابل تجدید شمسی توانائی پیدا کرنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کر سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق اسپین کی ویلنسیا یونیورسٹی کے اشتراک سے ہسپانوی…