جنوبی کوریا کی خوشی پاکستانیوں کو کیوں چڑھی ہوئی ہے؟
جنوبی کوریا کی پیدائش دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ اور سوویت یونین کی سرد جنگ کے نتیجے میں ہوئی تھی۔ فاتحین نے ایک ہی ملک کو کاٹ ڈالا۔ شمالی حصے میں پچھلے 76 برس سے ’کِم خاندان‘ کی کمیونسٹ بادشاہت ہے، جبکہ جنوبی کوریا میں کب آمریت جمہوریت کا اور جمہوریت…
سیلاب سے تباہی، شمالی کوریا میں 30 افسران کو دی گئی پھانسی اور پاکستان
یوں تو پاکستان میں یہ خبر شاید اتنی اہمیت کی حامل نہیں کہ شمالی کوریا میں بیس یا تیس افراد کو پھانسی دی گئی ہے، لیکن یہاں ہر سال سیلاب کی تباہ کاریوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ خبر بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے خبر آئی ہے کہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر…
ایک استاد کی خودکشی، جس نے ’اساتذہ کے لیے اذیت گاہ‘ بنے جنوبی کوریا کا پردہ چاک کیا
جنوبی کوریا میں لاکھوں اساتذہ ایک استاد کی خودکشی کے بعد احتجاج کر رہے ہیں، جنوبی کوریا پہلے ہی ہائی پریشر تعلیمی نظام کے لیے بدنام ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت زیادہ سخت مطالبات اور یہاں تک کہ والدین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے، اور وہ…
کئی معاشروں میں کسی کی عمر کے بارے میں پوچھنا معیوب، لیکن جنوبی کوریا میں ایسا نہیں ہے!
بہت سے معاشروں میں پہلی ملاقات کے ابتدائی کلمات میں عمر پوچھنا انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جنوبی کوریا میں لوگ ملتے ہیں تو ان کے ابتدائی سوالات میں عمر پوچھنا بھی شامل ہوتا ہے۔۔ مگر ایسا کیوں؟ یوں تو عمر کے بارے میں سوال کرنے پر…
جنوبی کوریا: ’دنیا کے امیر ترین دارالحکومت‘ کے نوجوان شہر چھوڑ کر گاؤں واپس کیوں جا رہے ہیں؟
کئی عشروں سے جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول دنیا کے دیگر ممالک کے لیے ترقی کی ایک مثال بنا رہا ہے، کیونکہ امیر ہونے کے لحاظ سے یہ شہر دنیا کے تمام دارالحکومتوں میں پہلے نمبر پر ہے اور ایسی صنعتوں کا مرکز ہے، جنہوں نے دنیا پر اپنا غلبہ قائم کیا ہے اس کا…
جنوبی کوریا: سام سنگ کے مالک کو صدارتی معافی مل گئی
جنوبی کوریا کی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ سام سنگ کے مالک ارب پتی تاجر لی جے یونگ کو ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد کے لیے پھر سے بحال کر دیا جائے گا یاد رہے کہ لی جے یونگ کو گزشتہ برس مالی جرائم کا قصوروار قرار دیا گیا تھا…
پاکستانی دستاویزی فلم کیلئے جنوبی کوریا سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ
سیول، جنوبی کوریا: پاکستان میں مقیم، جنگ سے متاثرہ افغان بچوں کے بارے میں دستاویزی فلم نےسیئول، جنوبی کوریا میں منعقدہ، کوریا انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ جیت لیا۔ Twinkling without Shining، ٹوئنکلنگ ود آؤٹ شائنگ ،ان بے گھر…
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا
سئیول – جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پر لڑا جائے گا جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار لی جے میونگ خود تو گنجے نہیں ہیں، لیکن انہوں نے ایک انوکھی تجویز پیش کر کے ملک کے…