بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور اس پر زندگی گزارنے کے شب و روز کی حیرت انگیز کہانی
اس زمین پر بستے انسان نے ہمیشہ آسمان کو ایک افسانوی دُنیا جیسا پایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر دور کا انسان اپنے سر پہ منڈلاتی جادوئی دُنیا کے راز جاننے کے لئے ہمیشہ متجسس اور پرجوش رہا ہے۔ یہ اس کائنات کا سحر ہی ہے، جس نے انسان کو ایک کھوج میں مصروف…
2031 میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے بعد اس کا متبادل کیا ہوگا؟
تمام اقوام عالم کے لیے خلائی اسٹیشن یا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو قائم ہوئے دو نسلیں گزر چکی ہیں اور یہ اب ہماری اجتماعی یادداشت کا ایک جزو بن چکا ہے۔ تاہم جب سنہ 2031 میں یہ ختم ہو جائے گا تو اس کا متبادل کیا ہوگا؟ خلائی اسٹیشن اب عملاً ختم ہو چکا ہے۔…
خلا میں تحقیق کے بعد پاکستانی ہربل بیجوں کی زمین پر واپسی۔۔ بیج خلائی سفر پر کیوں بھیجے جاتے ہیں؟
پاکستان میں مختلف اجناس کے ہائبرڈ بیجوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا، جنہیں خلا میں مختلف تجربات سے گزارنے کے بعد دوبارہ زمین پر لایا گیا ہے۔ یقیناً یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ جب خلا کی کم وزنی میں ان بیجوں پر مختلف تجربات انجام دیئے گئے ہیں ’چین پاکستان خلائی…
’ٹیکنالوجی کی دنیا کا انوکھا لاڈلا‘ امریکہ پھر سے چاند پر کیوں جانا چاہتا ہے؟
امریکہ اپنا ایک مشن دوبارہ چاند کی طرف بھیجنا چاہتا ہے۔ ناسا جہاں اسے مریخ تک پہنچنے کی تیاری کہتا ہے وہیں ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ امریکہ ایسا چین سے پہلے کرنا چاہتا ہے، جو کہ موجودہ دور میں شاید امریکہ کا سب سے بڑا حریف ہے یہ 12 ستمبر سن 1962 کا…
روسی اداکارہ اور ہدایت کار خلا میں پہلی فلم بنانے پہنچ گئے
بیکانور : روسی اداکارہ اور ہدایتکار منگل کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ خلا میں بنائی جانے والی پہلی فلم کی عکس بندی کریں گے فلم ’دا چیلینج‘ کا عملہ بارہ دن کے مشن کے دوران آئی ایس ایس پر موجود رہے گا تاریخ میں پہلی مرتبہ…