نظامِ شمسی سے پرے ایک حیرت انگیز دنیا، جیسی پہلے کبھی نہ دیکھی گئی۔۔
کہیں 900 نوری سال کے فاصلے پر، خلا کے بے کنار سنّاٹے میں، ایک دنیا آباد ہے۔۔ ایسی دنیا جو ہمارے تمام سائنسی اندازوں سے ماورا ہے۔ خود سائنسدانوں کے الفاظ میں، ”ہم نے پہلے کبھی ایسا کوئی نظام نہیں دیکھا۔“ یہ کوئی عام سیارہ نہیں، بلکہ ایک دیوہیکل، آگ…
خلا کے پتھر زمین سے آنکھ مچولی کھیلنے لگے، 2032 میں سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کا امکان دوگنا بڑھ گیا!
خلائی وسعتوں میں بھٹکتی چٹانوں کی کہانیاں ہمیشہ سے انسانی تخیل کو مہمیز دیتی رہی ہیں، لیکن جب کوئی سیارچہ زمین کے قریب آنے لگے، تو سائنسی برادری کے ساتھ عام لوگ بھی سانسیں تھام لیتے ہیں۔ 22 دسمبر 2032 کو زمین کے قریب سے گزرنے والا ایک سیارچہ، جو گذشتہ…
لائیکا کی المناک کہانی: ایک آوارہ کتیا، جو ستاروں تک جا پہنچی
3 نومبر 1957 کا دن، جب سوویت یونین نے خلا کی وسعتوں میں ایک تاریخ رقم کی۔ زمین کے مدار میں پہلی بار کسی جاندار کو بھیجا گیا۔ لیکن یہ کوئی انسان نہیں تھا—یہ ایک کتا تھا، ایک عام سا آوارہ کتا، جو ماسکو کی گلیوں میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔ یہ…
دنیا کی دو تہائی فعال سیٹلائٹس کا کنٹرول رکھنے والے ’خلائی بادشاہ‘ ایلون مسک اور ان کا خواب
28 جون 1971 کو پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والے اور صرف بارہ سال کی عمر میں خود سے کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ کر اپنا پہلا ویڈیو گیم ’Blastar‘ بنا کر پانچ سو ڈالر میں فروخت کرنے والے ایلون مسک رواں ہفتے اسٹار لنک کے سات ہزار ویں سیٹلائٹ کو خلا میں…
فلموں میں استعمال ہونے والی ’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ بیماریوں کی تحقیق میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہے؟
’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ نے نہ صرف ایواتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے میں مدد کی، بلکہ اب یہ طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں بھی مددگار ثابت ہو رہی ہے بیماری کی نوعیت کے اعتبار…