جانوروں اور پودوں کی ’اجنبی اقسام‘ ماحول کے لیے خطرہ ہیں!
ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے حیوانات اور پودوں کی کئی اقسام خاتمے کے خطرے سے دو چار ہیں لیکن کئی مقامات پر ان کی ’اجنبی اقسام‘ خود ماحول کے لیے بھی خطرہ بنی ہوئی ہیں اقوامِ متحدہ کے بائیو ڈائیورسٹی کنوینشن کے لیے قائم سائنس ایڈوائزری پینل (آئی پی بی ای…
کیا ’ای ڈی این اے‘ انسانوں کی رازداری کے لیے سنگین خطرہ ثابت ہوگا؟
سائنسدانوں نے ’ای ڈی این اے‘ (eDNA) کی دریافت کے بعد اس کی رازداری اور نگرانی کے حوالے سے کئی طرح کے خدشات کا اظہار کیا ہے ، جیسا کہ انسانوں کی طرف سے مسلسل پھیلایا جانے والا ان کا جینیاتی مواد سائنسی ترقی کی بدولت اب ان کی رازداری کو بھی متاثر کر سکتا…
سربیا میں دریافت کیڑوں کی نئی قسم کو ٹینس اسٹار کا نام کیوں دیا گیا؟
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ کے ملک سربیا میں ایک نئی نسل کا بیٹل (کیڑا) دریافت کیا گیا ہے اور شاید اسی لیے اس نئی قسم کو ’جوکووچ‘ کا نام ملا ہے ماہر حیاتیات اور محقق نکولا وسونک کا کہنا ہے ”استقامت اور مشکل گھڑی میں لڑنے کی صلاحیت دو ایسی اہم خوبیاں…
امیج اومکس: تصویروں میں پوشیدہ معلومات ڈھونڈنے کی نئی سائنس
ورجینیا – تصاویر اب تک کرہ ارض پر زندگی کی دستاویزات کا سب سے وافر ذریعہ ہیں، لیکن ان سے جانداروں کی خصوصیات آسانی سے نہیں نکالی جا سکتیں مگر اب زندگی کے بارے میں معلومات کے ذریعہ کے طور پر تصاویر زندگی کی دو ارب سالہ ارتقائی تاریخ میں نمونوں کی…
گذشتہ پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہو گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی ایک تازہ رپورٹ میں یہ خطرناک انکشاف کیا گیا ہے. رپورٽ کے مطابق 1970ع کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، یہ شرح دو تہائی بنتی ہے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ یہ تباہ…