معروف اسپورٹس کمپنی پوما کے اسرائیلی فٹبال ٹیم کی اسپانسرشپ ختم کرنے کی وجہ کیا ہے؟
اسپورٹس کمپنی پوما نے اسرائیل کی قومی فٹبال ٹیم کی اسپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم یہ بھی کہا ہے کہ اس کا تعلق حالیہ ’اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ‘ سے نہیں ہے۔ کمپنی کے بقول، یہ فیصلہ ایک برس پہلے ہی کر لیا گیا تھا تاہم اس فیصلے کے پسِ منظر…
میسی کا تازہ انٹرویو، جس میں انہوں نے کھیل، ذاتی زندگی اور بچوں کے موبائل فون استعمال پر بات کی۔۔
”تھوڑا سا گپ شپ کرنا چاہتے ہو، بیبی؟“ ایک شخص نے وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں لیونل میسی سے کچھ بے چین ہو کر پوچھا، ان کے پیچھے سے پاپ اپ ہونے اور ان کی گردن پر بوسہ دینے کے بعد۔ تاہم ارجنٹینی اسٹار نے مسکراہٹ کے ساتھ اتفاق کیا۔ اس کی وجہ یہ…
لیاری، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کا نیا مرکز
لیاری کی تنگ گلیوں سے گزر کر سب سے پہلے میں چیل چوک پہنچی جو کسی زمانے میں علاقے میں موجود گینگ وار کی وجہ سے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ اس کے بعد میں مولوی عثمان پارک سے گزری جسے عموماً لوگ بھیّا باغ کہتے ہیں۔ یہ ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جس نے…
تھپڑو مارنے کی ریسلنگ، کھیل یا پاگل پن؟
یوں تو ریسلنگ سے سبھی واقف ہونگے لیکن کم ہی لوگ اس ریسلنگ کے بارے میں جانتے ہونگے، جس میں فریق ایک دوسرے کو تھپڑ مارتے ہیں تھپڑوں کی اس ریسلنگ میں ایک کھلاڑی ہاتھ باندھے مخالف کے تھپڑ کا انتظار کرتا ہے۔ تھپڑ کھانے کے بعد کچھ کھلاڑی تو ہلتے بھی نہیں لیکن…
نوشکی میں نشے کے عادی افراد کا منفرد مقابلہ ’بھائی نے پہلی بار اپنی مرضی سے غسل کیا‘
سلیم سائل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر فٹبال کے ایک منفرد اور دلچسپ مقابلے کا اہتمام کیا اس مقابلے میں دونوں جانب سے نشے کے عادی افراد نے حصہ لیا اور اس غیر روایتی میچ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی…
لیاری، جو کبھی یونان تھا اور اب بھی برازیل ہے۔۔
لیاری ایک لکیر ہے، جہاں سے کراچی شروع ہوتا ہے۔ لیاری کی انرجی پورے کراچی سے مختلف ہے بلکہ پورے پاکستان سے مختلف ہے، شاید پوری دنیا سے ہی مختلف ہے۔ یہاں کے لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے یہ زمین سے اُگے ہوں گے یہ زمین کی سگی اولاد ہیں اور ان کا علم…