سری لنکا کی صورتحال سے پاکستان کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیرونی قرضے، خوراک اور ایندھن کی قلت اور سڑکوں پر ہوتے مظاہرے، اس ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی ہی بحرانی صورتحال کا سامنا اس وقت سری لنکا کو بھی درپیش ہے سری لنکا کو 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب…
سری لنکا میں معاشی بحران کابینہ کے26 ارکان مستعفی
کولمبو_ سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفیٰ دے دیا۔سری لنکا کے…
سری لنکا: معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
کولمبو – سری لنکا میں صدر کی رہائشگاہ کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سے قبل مظاہرین نے جمعرات کو کولمبو میں صدر گوتابایا راج پکشے کی ذاتی رہائش گاہ کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں…
سری لنکا دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کیسے پہنچا؟
کولمبو – جنوبی ایشیا کا اہم ملک سری لنکا ان دنوں اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ اس وقت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں کہ حکومت کے پاس تیل درآمد کرنے کے لیے ڈالر نہیں بچے ہیں، بجلی کی عدم دستیابی نے ملک کے…
سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج: مظاہرین نے صدر کے دفتر پر دھاوا بول دیا
کولمبو – سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے جدید تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے پریشان مشتعل افراد کے ہجوم نے سری لنکن صدر کے دفتر پر دھاوا بول کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک میں…