”ذاتی گاڑیوں میں پیٹرول ڈلوانے پر پابندی“ سری لنکا کس حال میں ہے؟
بدترین معاشی بحران کے باعث سری لنکا نے غیرضروری گاڑیوں کے لیے پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے اگلے دو ہفتوں کے دوران سری لنکا میں بسوں، ٹرینوں اور ایسی گاڑیوں کو ہی کو ایندھن بھروانے کی اجازت ہوگی، جو میڈیکل سروسز یا خوراک کی نقل و حمل کے لیے استعمال…
سری لنکا: ”کھانے کے بغیر ہم مر جائیں گے اور ایسا ہونا سو فیصد یقینی ہے“
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے، جس سے غذائی قلت شدید ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے. وزیراعظم نے ملک میں غذائی قلت سے متعلق خبردار کیا ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکومت نے اگلے سیزن کی فصلوں کی کاشت کے لیے کھاد خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے…
سری لنکا کا راجاپکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟
”کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟“ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود میں آیا۔ ایسا اس لیے…
سری لنکا کی حکومت نے پرتشدد مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ہزاروں اہلکاروں کی مدد سے کرفیو نافذ العمل ہے، انہیں حکم جاری کیا گیا ہے کہ ’اگرکوئی عوامی دولت کو لوٹے یا انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو اسے…
سری لنکامیں حکومت مخالف پُر تشدد احتجاج میں 5 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق پیر کو وزیر اعظم مہندا راجاپکسے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد عوام کے اشتعال کمی دیکھی گئی، تاہم مختلف جھڑپوں کے دوران 200 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سری لنکا میں کرفیو کے نفاذ کے لیے پولیس اور فوج کے…
سری لنکا میں مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے…
سری لنکا بدترین بحران کا شکار کیسے ہوا؟
سری لنکا کا سیاسی و معاشی بحران اب خطرناک صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہاں افراط زر یا مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور دال چاول اور تیل جیسی بنیادی اشیائے صرف بھی عام لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ آخر یہ چھوٹا سا ملک اس بحران کا…
سری لنکا نے51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث ملک کو دیوالیہ قرار دے دیا
سری لنکا نے اپنے 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کے باعث خود کو دیوالیہ قرار دے دیا جبکہ ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران اور مظاہرین کی جانب سے حکومت کو مسلسل استعفے کے مطالبے کا سامنا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے…