اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی، کریڈٹ کارڈ سے بیرون ملک کتنی خریداری؟
اسٹیٹ بینک نے اپنی نئی پالیسی کے تحت پاکستان کے بینکوں کے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ رکھنے والے افراد پر بیرون ملک آن لائن یا ڈیجیٹل ادائیگی کی حد مقرر کرتے ہوئے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ…
اسٹیٹ بینک کے نئے ضوابط، پاکستان میں ڈالر اور ریال خریدنے کے لیے کون سی دستاویزات ضروری؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں منی ایکسچینجرز کو دی جانے والی نئی ہدایات کے تحت اب دو ہزار ڈالر کی مالیت سے زائد کوئی بھی دیگر غیر ملکی کرنسی خریدنے کے لیے شناختی کارڈ کے علاوہ بینک…
ملک میں جعلی پے آرڈر کے بڑھتے فراڈ سے کیسے آخر بچا جائے؟
اسلام آباد کے رہائشی ڈاکٹر عمران اللہ خان ایک مقامی یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایک آن لائن ویب سائٹ پر اپنی نئی ان رجسٹرڈ گاڑی ہونڈا سٹی ایسپائر کی فروخت کا اشتہار دیا اور ایک پارٹی کے ساتھ پینتالیس لاکھ اسی ہزار میں فروخت کی ڈیل طے ہو گئی اس…
ڈالر 224 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ’فچ‘ نے بھی ریٹنگ منفی کر دی
سیاسی بےیقینی کے ماحول میں جہاں پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ نظر آ رہی ہے وہاں عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی ہے منگل کو دنیا کی بڑی ریٹنگ ایجنسی کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا…
اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی کے بعد گاڑیاں خریدنے والوں کی مشکلات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پارٹس اور اسیسریز کی درآمد پر عائد پابندیوں کے باعث آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی ایڈوانس بکنگ بند کرتے ہوئے صارفین کو قیمتوں میں اضافے کے جھٹکے دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹیڈ نے یکم جولائی سے تمام…
اسٹیٹ بینک کی جانب سے ’راست‘ کے تحت فرد تا فرد رقم کی مفت منتقلی کی سہولت متعارف
کراچی – پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو رقوم کی ادائیگی کا ایک ڈجیٹل نظام ‘راست’ کے تحت فرد تا فرد (پی 2 پی) رقم کی مفت منتقلی کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس نے بینکوں کو ملک میں…