م سے مرد (افسانہ)
”ف سے فوارہ، ق سے قلم، ل سے لٹو، م سے مرد۔۔۔“ بانو کی نظریں قاعدے میں بنے مرد کے اوپر ٹک گئیں۔۔ سوٹ پہنے، ٹائی لگائے، سلیقے سے جمے ہوئے بال بنائے، م سے مرد۔۔۔۔ اس کی زبان بار بار ’م سے مرد‘ کی گردان کرتی رہی۔ ”بانو بیٹا، آگے سبق یاد نہیں ہے؟“…
ٹکڑوں میں بٹی کہانی (افسانہ)
پہلا ٹکڑا: گاؤں کا منظر ہے۔ ایک کچی سڑک، جس پر دور سے ایک ٹریکٹر دھول اڑاتا چلا آرہا ہے۔ رستے کے اطراف گندم کے کھیت ہیں، جن میں گندم کے خوشے کٹائی کے بعد گٹھوں کی صورت میں جمع ہوئے پڑے ہیں۔ ایک طرف کے کھیت میں تھریشر لگی ہوئی ہے، جس میں سے…
سیاہ بختی (افسانہ)
بستی نے کالی قبا اوڑھ رکھی تھی۔۔ گھروں کی خستہ حال چھتوں پر سیاہ برف کی سی چادر تنی تھی۔۔ دھوئیں کے مرغولوں نے فضا کو مکدر بنا رکھا تھا۔ گدلے پانی اور کوئلے کے ملاپ سے بنے گارے نے زمین کو سیاہی میں ڈبو رکھا تھا۔۔ پینتیس ہزار کی اس آبادی میں زندگی، کوئلے…
اب میں وہاں نہیں رہتا (افسانہ)
ڈاکیہ تین بار اس ایڈرس پر مجھے ڈھونڈنے گیا تھا لیکن تینوں بار مایوس ہو کر لوٹ آیا اس نے دروازے پر کئی بار دستک دی تھی، بلند آواز میں میرا نام پکارا تھا اور پھر دائیں بائیں دیکھ لیا تھا کہ شاید کوئی پڑوسی آواز سن کر گھر سے باہر نکل آئے اور اسے…
کُوچ کا سمے (افسانہ)
نجانے مجھے یقین کیوں نہیں آ رہا تھا کہ یہ ہماری آخری ملاقات تھی ۔ وہ ابھی چند لمحے پہلے میرے کمرے سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہوئی تھی ۔ اس کے جانے کے بعد کمرے میں صحراؤں سے کارواں گزر جانے کے بعد والا سکوت طاری ہوگیا تھا ۔ مجھے ایسے لگا جیسے میرے…