سائنسدان ایسے پچاسی سیاروں کا سراغ لگانے میں کامیاب، جہاں خلائی مخلوق موجود ہو سکتی ہے!
ماہرین فلکیات نے پچاسی ایسے ممکنہ سیارے ڈھونڈ لیے ہیں، جہاں خلائی مخلوق کی موجودگی ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ ابھی ان سیاروں کی تصدیق نہیں ہوئی، لیکن ان کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں کا خیال ہے ”ان میں درجہ حرارت اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے وہاں زندگی پنپ سکے“ یہ…
سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی نئی ٹیکنالوجی، جس میں اربوں روشنی کے حساس ذرات مکس ہوتے ہیں
سولر پینلز پہلے سے ہی سستی توانائی کے حصول کا ایک ذریعہ ہیں کیونکہ وہ اپنی زندگی بھر میں اتنی طاقت پیدا کرتے ہیں، جو ان کی قیمت سے زیادہ ہوتی ہے، تاہم اس میں کچھ مسائل بھی ہیں، جیسا کہ وہ خاصی بڑی ابتدائی سرمایہ کاری مانگتے ہیں۔۔ اور مزید یہ کہ کچھ لوگ…